عنوان: صبح، شام اور رات کو پڑھی جانے والی دعا(6738-No)

سوال: مفتی صاحب ! کوئی ایسی دعا بتادیں، جس کو صبح اور شام کے علاوہ رات کو بھی پڑھ سکتے ہوں۔

جواب: صبح، شام اور رات کو پڑھی جانے والی دعا
اَللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ، وَالْأَرْضِ، عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، أَنْتَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَالْمَلَائِكَةُ يَشْهَدُونَ أَنَّكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، فَإِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ أَنْفُسِنَا، وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ، وَشِرْكِهِ، وَأَنْ نَقْتَرِفَ سُوءًا عَلَى أَنْفُسِنَا أَوْ نَجُرَّهُ إِلَى مُسْلِمٍ
ترجمہ: اے اللہ ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، چھپی اور ظاہری چیزوں کے جاننے والے، ہر چیز کے پروردگار اور مالک، گواہی دیتے ہیں کہ آپ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور ہم اپنے نفسوں کے شر سے، اور شیطان کے شر سے، اور اس کے شرک کی برائی سے پناہ مانگتے ہیں، اور اس بات سے کہ ہم اپنے نفسوں کے خلاف کسی برائی کا ارتکاب کریں، یا اسے کسی مسلمان کی طرف کھینچ لائیں۔
(سنن ابي داود، بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ، رقم الحديث: 5083)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابی داؤد: (بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ، رقم الحديث: 5083، ط: دار ابن حزم)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ ابْنُ عَوْفٍ: وَرَأَيْتُهُ فِي أَصْلِ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنِي ضَمْضَمٌ، عَنْ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ حَدِّثْنَا بِكَلِمَةٍ نَقُولُهَا إِذَا أَصْبَحْنَا، وَأَمْسَيْنَا، وَاضْطَجَعْنَا، فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَقُولُوا: «اَللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ، وَالْأَرْضِ، عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، أَنْتَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَالْمَلَائِكَةُ يَشْهَدُونَ أَنَّكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، فَإِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ أَنْفُسِنَا، وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ، وَشِرْكِهِ، وَأَنْ نَقْتَرِفَ سُوءًا عَلَى أَنْفُسِنَا أَوْ نَجُرَّهُ إِلَى مُسْلِمٍ»

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 583 Feb 11, 2021
subha,sham or rat ko parhi janay wali dua, Dua recited in the morning, evening and night

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.