عنوان: نہاتے ہوئے کلی کرنا بھول گئے     (102222-No)  

سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ ایک بندہ غسل کی نیت سے باتھ روم میں گیا ہے، لیکن اس کو غسل کے پہلے دو فرض ہیں، وہ بھول گئے اور وہ ایسے ہی نہا کر واپس آگیا ہے تو آیا وہ بعد میں خالی کلّی اور غرارہ کرے گا اور ناک میں پانی ڈالے گا یا پورا دوبارہ سے غسل کرے گا؟ یاد آنے کا وقفہ آدھا گھنٹہ ہے۔

جواب: دارالافتاء الاخلاص کیطرف سے اس سوال کا پہلے بھی جواب دیا جاچکا ہے، لھذا آپ اپنا جواب اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔
https://alikhlasonline.com/detail.aspx?id=700

والله تعالیٰ اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

طهارت میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Purity & Impurity

16 Oct 2019
بدھ 16 اکتوبر - 16 صفر 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com