عنوان:
کرونا وائرس کی وجہ سے گھر میں جمعہ کی نماز پڑھی جائے یا ظہر کی؟(3895-No)
سوال:
السلام علیکم، مفتی صاحب !سندھ حکومت کے حالیہ فیصلے کے بعد کل گھر پر جمعہ کی نماز پڑھی جائے یا ظہر کی نماز باجماعت پڑھی جائے؟
جواب: جو لوگ اس پابندی کی وجہ سے جمعہ میں شریک نہیں ہوں گے، وہ شرعاً معذور ہیں، ایسے لوگ اپنی اپنی جگہوں پر نماز ظہر حتی الامکان جماعت کے ساتھ، ورنہ انفرادی طور پر ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
رد المحتار: (باب الجمعۃ، 26/3)
والاذن العام وہو ان تفتح ابواب الجامع ویؤذن للناس حتی لواجتمعت جماعۃ فی الجامع واغلقوا الابواب وجمعوا لم یجز۔
البحر الرائق: (151/2)
والاذن العام ای شرط صحتہا الاداء علیٰ سبیل الاشتہار حتی لو ان امیراً اغلق ابواب الحصن وصلی فیہ باہلہ وعسکرہ صلوٰۃ الجمعۃ لا تجوزکذافی الخلاصۃ
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی
Corona, Virus, Corona virus, ki, wajah, say, ghar, sai, mein, main, Jummah, ki, namaz, parhi, padhi, jae, jai, ya, Zohr, Zuhr, ki,
Should Friday prayers or Zuhr prayers be offered at home due to Corona virus?, Jummah, Jumma, Zohr