ABOUT DARULIFTA AL-IKHLAS
DARULIFTA AL-IKHLAS provides solutions to Shariah based queries in light of Quran and Sunnah, in the form of Fatwa. The key objective of this initiative is to serve Muslims across the globe by facilitating use of modern communication technologies. Darulifta Al-ikhlas functions under the supervision of renowned religious scholars / Mufti’s (details are mentioned below).
It is being headed by it's founder, Mufti Muhammad Aqeel Munir sahib (damat barakatuhu). Since long, Mufti sahib have had an urge, that it is becoming increasingly difficult for common Muslims to approach religious scholars (Mufti’s), partly due to academic commitments of religious scholars (Mufti’s) and partly due to people’s own economic engagements impeding them from visiting religious scholars (Mufti’s).
Secondly, in today’s era, everyone wants an instant solution to his problem over the internet. In other words, they need a one touch solution to their each problem or queries.
Keeping this perspective in view, Mufti Aqeel DB made numerous WhatsApp groups, which received overwhelming response from the public, but since it had a limitation of members, therefore, a need was felt to develop a web-site, through which Muslims from all over the world (in English / Urdu) can receive timely solution to their queries in the light of Quran and Sunnah by religious scholars (Mufti’s). With this desire, he met his mentor Shaikh-ul-Islam, Hazrat Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahab (مدظلہ العالی) for advice and presented him his work, who highly appreciated the effort, gave valuable advice and further encouraged "DARULIFTA AL-IKHLAS" by recording an audio message based on words of prayers (دعائیہ کلمات). Therefore, after support and prayers from the mentor, DARULIFTA AL-IKHLAS was set up.
Darulifta Al-ikhlas also welcomes people to meet religious scholars (Mufti’s) in person at our office or can send their queries on our web-site to obtain solution in English or Urdu in the light of Quran and Sunnah. The office of Darulifta Al-ikhlas located in Gulshan e Iqbal town, Karachi, Pakistan.
May ALLAH bless and accept this DARUL IFTA, utmost sincerity to those working for it, and spread it’s benefit to people all around the world. AAMEEN.
LEADING MUFTIS AT DARULIFTA AL-IKHLAS:
Mufti Muhammad Aqeel Munir
● MA: International Relations (IR), Islamic studies and Arabic.
● Graduate Dars-e-Nizami, Jamia Tul Uloom ul Islamia, Allama Binnori Town, Karachi.
● Specialization in Islamic jurisprudence, Jamia Darululoom noman bin sabit, Karachi.
Affiliations:
● Head, Darulifta al- ikhlas.
● Former Head department of islamic jurisprudence, jamia Ehtashamiya , karachi
● Head ISMA (Ikhlas Shariah Medical Advisory)
● Former Visiting Faculty member, PAF Institute Of Economics And Technology. ( KIET)
● Former Teacher in Takhasus in the field of Islamic Business Law, Jamia Darul Uloom Noman Bin Sabit, Karachi.
● Halal Auditor And Decision Committee Member, RENAISSANCE Inspection and certification agency. (Rica)
● Former Committee Member, Halal Awareness And Research Council. (HARC)
Mufti Muhammad Farhan Farooq.
● Graduate Dars-e-Nizami And specialization in Islamic Jurisprudence, Jamia Darul Uloom Korangi, Karachi.
Affiliations:
● Mufti And Committee Member, Darulifta Al-Ikhlas.
● Committee Member, Halal Awareness And Research Council. (HARC)
● Member, Takaful Advisory Forum.
● Member, Darulifta Al-Furqan, D.H.A.
● Member, Islamic Medical Learners Association. (Imla)
دارالافتاء الاخلاص، جو دنیا بھر کے مسلمانوں کو ان کے شرعی مسائل کا حل، مستند اور جید مفتیانِ کرام کی زیرِ نگرانی قرآن و سنت کی روشنی میں فتاوٰی کی صورت میں پیش کرتا ہے۔ جس کے بانی اور سربراہ مفتی محمد عقیل منیر صاحب ہیں۔
چونکہ عام مسلمانوں کی رسائی اپنے مفتیان کرام تک بہت مشکل ہوتی جارہی ہے، جس کی وجہ کچھ مفتیان کرام کی اپنی علمی مصروفیات اور کچھ عوام کا اپنے معاشی مشاغل میں مصروف ہونے کی بناء پر ان کی خدمت میں پیش ہونے سے قاصر رہنا ہے، اسی بناء پر مفتی صاحب کے دل میں عرصہ سے یہ داعیہ پیدا ہو رہا تھا کہ کسی طرح عام مسلمان عوام اور مفتیان کرام کے درمیان باہمی تعلق پیدا ہوجائے اور ان کے درمیان ایک پل(Bridge) قائم ہوجائے، جس سے ان کے درمیان Communication Gap چاہے زبان، فاصلہ اور وقت کا ہو، ختم ہوجائے اور وہ باآسانی جب چاہیں، اپنے دینی رہنماؤں (مفتی حضرات) سے اپنے ہر مسئلہ کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پوچھ کر اس پر عمل کرکے کامیاب زندگی گزار سکیں۔
دوسری طرف اگر ہم دیکھیں تو آج کے دور میں ہر آدمی اپنے ہر مسئلے کا حل انٹرنیٹ کے ذریعے لمحوں، بلکہ منٹوں میں چاہتا ہے، با الفاظ دیگر ہر آدمی اپنے ہر مسئلے کا One touch solution چاہتا ہے۔
اس حاجت کے پیشِ نظر مفتی صاحب نے مختلف WhatsApp Groups بنائے، جس میں عوام کی بے حد پذیرائی ملی، لیکن چونکہ یہ ایک محدود کام تھا، لھذا سوچا گیا کہ ایک مکمل "Website" بنائی جائے، جس کے ذریعے پوری دنیا کے مسلمان، چاہے وہ انگریزی دان ہوں یا اردو دان، اپنے ہر مسئلہ کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں مفتی حضرات سے بروقت حاصل کرسکیں، اسی داعیہ کے پیشِ نظر انہوں نے اپنے سرپرست و مربی حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی سے مشورہ کیا اور ان کو اپنا کام پیش کیا، جس پر انہوں نے اس کام کے بارے میں خوب حوصلہ افزائی فرمائی اور کچھ نصائح بھی فرماۓ اور "دارالافتاء الاخلاص" کی حوصلہ افزائی اور دعائیہ کلمات پر مشتمل اپنا Voice message بھی Record کروایا۔
چنانچہ حضرت کی تائید اور دعاؤں کے بعد "دارالافتاء الاخلاص" کا قیام عمل میں لایا گیا، جس میں اگر آپ چاہیں تو بالمشافہ بھی مفتی حضرات سے ملاقات کرسکتے ہیں یا ویب سائٹ کے ذریعے اردو یا انگریزی میں کسی بھی مسئلہ کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں حاصل کرسکتے ہیں۔
اللہ پاک اس" دارالافتاء" کو اپنے فضل و کرم سے قبول فرمائے اور اس میں کام کرنے والوں کو بھرپور اخلاص نصیب فرمائے، اور اس کا فیض پوری دنیا کے لوگوں تک پہنچائے۔
آمین
وضاحت برائے دست برداری (Disclaimer)
واضح رہے کہ فتاویٰ کا کام نہایت نزاکت اور اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور چونکہ ہمارے ہاں متعدد مفتیان کرام مجیب کے طور پر فتوی کا مضمون تیار کرتے ہیں اور اس پر دلائل جمع کرتے ہیں، لہذا اگر ہمارے کسی فتوی یا تحریر میں کسی ویب سائٹ یا کتاب سے کوئی تحریر یا فتویٰ بعینهٖ کاپی ہوگیا ہو، اور اس کا حوالہ بھی نہیں دیا گیا ہو اور وہ ادارہ کی طرف سے نادانستگی اور لاعلمی میں منظور ہوگیا ہو تو آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آپ ہماری اس ای میل [email protected] پر ہمیں ضرور مطلع فرمائیں، تاکہ ہم اس کی بروقت اصلاح کرسکیں۔
جزاک اللہ خیرا
دارالافتاء الاخلاص کے نمایاں مفتیان کرام:
دارالافتاء الاخلاص میں فتوی لکھنے اور تصنیف و تحقیق کی خدمات انجام دینے والے مفتیان کرام اور دیگر کام کرنے والے حضرات کا تعارف مندرجہ ذیل ہے:
1) مفتی محمد عقیل منیر صاحب (بانی و رئیس دارالافتاء الاخلاص)
فاضل: جامعة العلوم الاسلامية علامه بنوری ٹاون، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعة دارالعلوم نعمان بن ثابت، کراچی
ایم اے(MA): بین الاقوامی تعلقات (IR)، اسلامک اسٹڈیز،عربی
● خدمات :
(1) رئیس: دارالافتاء الاخلاص۔
(2) نگران: Ikhlas Shariah Medical advisory (ISMA)
(3) سابق استاذ شعبہ تخصص فی فقہ المعاملات: جامعة دار العلوم نعمان بن ثابت، کراچی
(4) سابق نگران : شعبہ تخصص فی الفقہ الاسلامی جامعہ احتشامیہ، کراچی
(5) سابقہ وزیٹنگ فیکلٹی ممبر: PAF Institute Of Economics And Technology (KIET)
(6) حلال آڈیٹر و ممبر فیصلہ کمیٹی RENAISSANCE Inspection And Certification Agency (RICA) :
(7) سابقہ کمیٹی ممبر: حلال آگہی و تحقیقاتی کونسل (HARC)
2) مفتی عمیر ظفر صاحب (مصحّح و رفیق دارالافتاء)
فاضل: جامعة العلوم الاسلامیة علامه محمد یوسف بنوری ٹاؤن، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: دارالعلوم نعمان بن ثابت، کراچی
ایم اے (MA)اسلامیات: کراچی یونیورسٹی
3) مفتی تنویر احمد صاحب (رفیق دارالافتاء)
فاضل و متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعہ دارالعلوم، کراچی
ایم فل (MPhill) اسلامک اسٹڈیز: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد
ممبر اسلامک بینکنگ یونٹ: فیصل بینک پرائیویٹ لمیٹڈ، اسلام آباد
4) مفتی محمد الیاس آفریدی صاحب (معاون مصحّح و رفیق دارالافتاء)
فاضل: جامعہ دارالعلوم، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعة الرشید، کراچی
5) مفتی عمران الحق صاحب (رفیق دارالافتاء)
فاضل و متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعہ دار العلوم، کراچی
استاذ شعبہ کتب و محرر فتوی: جامعہ دار العلوم، کراچی
6) مفتی حق نواز اختر صاحب (محقق حدیث و رفیق دارالافتاء)
فاضل: جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: دارالعلوم نعمان بن ثابت، کراچی
نگران شعبہ تخصص فی علوم الحدیث: دارالعلم و التحقیق زوّار اکیڈمی، کراچی
7) مفتی محمد عارف اقبال صاحب (محقق حدیث و رفیق دارالافتاء)
فاضل: جامعہ دارالعلوم، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعۃ الرشید، کراچی
رفیق شعبہ موسوعۃ الحدیث: جامعہ دارالعلوم، کراچی
8) مفتی عبد الرحمن خضر صاحب (رفیق دارالافتاء)
فاضل و متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعہ دار العلوم، کراچی
ایم فل (MPhill) (علوم اسلامیہ): بہاءالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان
خطیب جامع مسجد ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز، ملتان
9) مفتی نصراللہ صاحب (رفیق دارالافتاء)
فاضل: جامعہ دارالعلوم، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعہ اسلامیہ کلفٹن، کراچی
ایم ایس((MS کیمسٹری)جاری): وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی، کراچی
وزیٹنگ فیکلٹی ممبر: وفاقی اردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی
10) مولانا عبیدالرحمن زبیر صاحب (معاون شعبہ تحقیق و تصنیف)
فاضل: جامعہ دارالعلوم، کراچی
تخصص فی علوم الحدیث: دارالعلم والتحقیق زوار اکیڈمی، کراچی
ایم ایس (MS) اسلامک سٹڈیز (جاری): بحریہ یونیورسٹی، کراچی
11) مفتی رضی اللہ سواتی صاحب (رفیق دارالافتاء)
فاضل: جامعہ اسلامیہ امدادیہ، فیصل آباد
متخصص فی الفقہ الاسلامی: دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار، راولپنڈی
استاذ شعبہ کتب و رفیق دارالافتاء: دارالعلوم اصحاب صفہ روات، اسلام آباد
12) مفتی ذیشان فیاض صاحب (معاون شعبہ تحقیق و تصنیف)
فاضل: جامعہ دار العلوم، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: معہد الخلیل الاسلامی، کراچی
13) مفتی حسن زیب مداخیلی صاحب (معاون شعبہ تحقیق و تصنیف)
فاضل: جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعہ اسلامیہ کلفٹن، کراچی
شریعہ ٹیم لیڈر: باربی کیو ٹو نائٹ ریسٹورنٹ، کراچی
14) مفتی مبشر عمر صاحب (معاون شعبہ تحقیق و تصنیف)
فاضل: جامعہ دار العلوم، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعہ احتشامیہ، کراچی
ایم فل (MPhill)عربی (جاری): اردو وفاقی یونیورسٹی، کراچی
استاذ: جامعہ دارالفقہ (فقہ اکیڈمی)، کراچی
15) مولانا عبدالرحمن ایوب صاحب (معاون شعبہ تحقیق و تصنیف)
فاضل: جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی
16) مفتی عابد اللہ صاحب (معاون شعبہ تحقیق و تصنیف)
فاضل: جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن، کراچی
متخصص فی الفقہ الاسلامی: جامعہ احتشامیہ، کراچی
17) محمد نعیم یوسف صاحب (ایڈمن انچارج)
بی اے(BA) : جامشورو یونیورسٹی، سندھ
18) حافظ محمد طلحہ شکیل صاحب (آئی ٹی انچارج)
بیچلر (Bsc (کمپیوٹر سائنس (جاری): PAF Institute Of Economics And Technology (KIET)