سوال:
میرے پڑوسی مجھ سے یہ کہہ رہے ہیں کہ میں ان کو اپنے سوئی گیس سے عارضی طور پر کنکشن دیدوں، کیونکہ ان کا میٹر اور کنکشن ابھی نہیں ہوا ہے اور وہ جو استعمال کریں گے، اس کا بل بھی ادا کریں گے تو کیا اس صورتحال میں ان کو کنکش دے سکتا ہوں؟
جواب: اگر پڑوسیوں کو گیس کا کنکشن دینا قانونا ممنوع ہو تو اس سے احتراز کرنا ضروری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
القرآن الكريم: (النساء، الآية: 59)
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ أَطِيعُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُواْ ٱلرَّسُولَ وَأُوْلِي ٱلۡأَمۡرِ مِنكُمۡۖ ... إلخ
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی