عنوان: نمازی کے سامنے سے اپنا سامان اٹھانے کا حکم(2147-No)

سوال: السلام علیکم, جناب یہ واضح کر دیں کہ مسجد میں میرے جوتے ایک ریک میں رکھے ہیں، لیکن اس کے سامنے دو نمازی کھڑے ہیں، جنھوں نے ابھی نماز شروع کی ہے، اگر مجھے جلدی ہے تو کیا میں مکمل طور پر نمازیوں کے آگے آئے بغیر صرف ہاتھ بڑھا کر اپنے جوتے اٹھا سکتا ہوں؟

جواب: جی ہاں ! سامنے آئے بغیر ہاتھ بڑھا کر نمازی کے آگے سے کوئی چیز اٹھانے کی گنجائش ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (کتاب الصلاة، باب ما یفسد الصلاة و ما یکرہ فیھا)
"أراد المرور بین یدي المصلي فإن کان معہ شیٴ یضعہ بین یدیہ ثم یمر ویأخذہ، ولو مر اثنان یقوم أحدھما أمامہ ویمر الآخر ویفعل الآخر، ھکذا یمران".

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 512 Sep 23, 2019
namazi ke / key saamne / saamney se / sey apna saman uthaane / uthaaney ka hukum / hukm, Ruling on carrying one's belongings in front of the worshiper / prayer performer

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.