سوال:
مفتی صاحب! سونے چاندی کا پانی چڑھا ہوا چائے کا کپ اور اسی طرح پورا ڈنر سیٹ ہے، کیا ان برتنوں کا استعمال شرعا جائز ہے؟
جواب: واضح رہے کہ جن برتنوں پر سونے یا چاندی کا پانی چڑھایا گیا ہو تو ان برتنوں کا استعمال جائز ہے ،شرعا اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
فتاوی هندية:(کتاب الحظر والاباحة،135/9،ط:رشيدية)
ﻭﻻ ﺑﺄﺱ ﺑﺎﻻﻧﺘﻔﺎﻉ ﺑﺎﻷﻭاﻧﻲ اﻟﻤﻤﻮﻫﺔ ﺑﺎﻟﺬﻫﺐ ﻭاﻟﻔﻀﺔ ﺑﺎﻹﺟﻤﺎﻉ.
بدائع الصنائع:(کتاب الأستحسان،526/5،ط: رشيدية)
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
دار الافتاء الاخلاص کراچی