عنوان: ہوائی جہاز میں اوقات نماز کی تعیین(22560-No)

سوال: مفتی صاحب! ہوائی جہاز میں اوقات نماز کی تعیین کیسے کریں؟ نیز اگر مستقبل میں کوئی خلا یا مریخ پر جائے تو کیا اس سے نماز ساقط ہو جائے گی؟

جواب: محترم! ہوائی جہاز میں تخریج اوقات کے اصولوں کے مطابق ہر شخص کا نمازوں کے اوقات معلوم کرنا ایک مشکل اور دشوار کام ہے، اس لیے آپ کو چاہیے کہ جہاز میں مسلمان عملہ سے نمازوں کے اوقات معلوم کر کے اس پر عمل کریں یا اس حوالے سے "Quran majeed" نامی ایپ یا اس طرح کی دیگر مستند ایپس (Apps) سے استفادہ کریں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pakdata.QuranMajeed


Print Full Screen Views: 142 Dec 16, 2024

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2025.