عنوان: سونے اور چاندی کے علاوہ انگوٹھی کی خرید و فروخت کا حکم(2292-No)

سوال: السلام علیکم، معلوم یہ کرنا تھا کہ مصنوعی انگوٹھی بیچ سکتے ہیں؟ یعنی سونے اور چاندی کے علاوہ کسی اور دھات سے بنی ہوئی انگوٹھی بیچنا جائز ہے؟

جواب: جس طرح عورت کے لئے سونے اور چاندی اور مرد کے لیے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات سے بنی ہوئی انگوٹھی کا پہننا مکروہ تحریمی ہے، اسی طرح اس کا بنانا، بنوانا ، ڈھالنا، پگھلانا اور خرید و فروخت بھی ناجائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابی داؤد: (باب ما جاء فی الخاتم الحدید، رقم الحدیث: 1785، 34/4، ط: دار الحدیث)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، وَأَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:‏‏‏‏ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ خَاتَمٌ مِنْ حَدِيدٍ فَقَالَ:‏‏‏‏ مَا لِي أَرَى عَلَيْكَ حِلْيَةَ أَهْلِ النَّارِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ جَاءَهُ وَعَلَيْهِ خَاتَمٌ مِنْ صُفْرٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَا لِي أَجِدُ مِنْكَ رِيحَ الْأَصْنَامِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَتَاهُ وَعَلَيْهِ خَاتَمٌ مِنْ ذَهَبٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَالِي أَرَى عَلَيْكَ حِلْيَةَ أَهْلِ الْجَنَّةِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مِنْ أَيِّ شَيْءٍ أَتَّخِذُهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مِنْ وَرِقٍ وَلَا تُتِمَّهُ مِثْقَالًا

رد المحتار: (کتاب الحظر و الإباحۃ، 360/6، ط: دار الفکر)
وفي الجوہرۃ: والتختم بالحدید والصفر والنحاس والرصاص مکروہ للرجال والنساء۔

و فیہ ایضا: (کتاب الحظر و الإباحۃ، 360/6، ط: دار الفکر)
(وذهب وحديد وصفر) ورصاص وزجاج وغيرها لما مر فإذا ثبت كراهة لبسها للتختم ثبت كراهة بيعها وصيغها لما فيه من الإعانة على ما لا يجوز وكل ما أدى إلى ما لا يجوز لا يجوز۔

الھندیۃ: (کتاب الکراہیۃ، 413/5، ط: دار الکتب العلمیۃ)
التختم بالحدید والصفر والنحاس والرصاص مکروہ للرجال والنساء۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1538 Oct 18, 2019
sone / gold or chandi ke / key elawa angothi ki kharido farookht ka hokom / hokum, Order / Ruling to buy and sell a ring in other than gold and silver

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Business & Financial

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.