سوال: کپڑے پر لگی ہوئی منی دھولی، لیکن چونکہ کپڑے موٹے ہیں اس وجہ سے صابن سے دھونے کے باوجود نشان باقی ہے تو کیا کپڑے پاک ہوگئے ہیں؟
جواب: واضح رہے کہ اگر آپ نے تین مرتبہ اچھی طرح کپڑا دھولیا تھا، اس کے باجود بھی کپڑے پر دھبہ باقی رہ گیا تو ایسی صورت میں دھبہ باقی رہ جانے کے باوجود کپڑا پاک ہوجاتا ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Purity & Impurity
Copyright © AlIkhalsonline 2024. All right reserved.
Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com
Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.