عنوان: مردوں کا زائد بال صاف کرنے کے لیے کریم استعمال کرنا (3815-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! کیا مردوں کے لئے عورتوں کی طرح غیر ضروری بالوں کو صاف کرنے کے لیے پاؤڈر، کریم وغیرہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: واضح رہے کہ مردوں کا غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے پاؤڈر یا کریم استعمال کرنا مکروہ اور نامناسب ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

مشکاۃ المصابیح: (کتاب اللباس، 380/2)
عن أبي ہریرۃ رضي اللّٰہ عنہ قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: الفطرۃ خمس: الختان، والاستحداد … ونتف الإبط۔ متفق علیہ۔

مرقاۃ المفاتیح: (کتاب اللباس، رقم الحدیث: 4420، 272/8، ط: دار الکتب العلمیۃ)
قال القاري رحمہ اللّٰہ: ’’الاستحداد‘‘: أي حلق العانۃ، وہو استفعال من الحدید، وہو استعمال الحدید من نحو الموسیٰ في حلق العانۃ ذي الشعر الذي حوالي ذکر الرجل وفرج المرأۃ، زاد ابن شریح: وحلقۃ الدبر، فجعل العانۃ منبت الشعر مطلقًا، والمشہور: الأول، فإن أزال شعرہ بغیر الحدید لا یکون علی وجہ السنۃ … الخ۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 727 Mar 18, 2020
Mardon, ka, zaid, baal, saaf, karnay, karne, kay, ke, liay, liey, cream, istaimaal, istemaal, karna, Use of cream by men for cleaning extra hairs, pubical hairs, underarms, undershave, cream instead of shave, unwanted hairs

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Prohibited & Lawful Things

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.