سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! ہماری مسجد کے نمازی (بشرطیکہ انتظامیہ تنگ نہ کرے) اگر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کثرت جماعت کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائیگی کریں، تو گناہ گار تو نہیں ہوں گے؟
جواب: جو لوگ اس پابندی کی وجہ سے جمعہ میں شریک نہیں ہوں گے، وہ شرعاً معذور ہیں، ایسے لوگ اپنی اپنی جگہوں پر نماز ظہر حتی الامکان جماعت کے ساتھ، ورنہ انفرادی طور پر ادا کریں۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Eidain Prayers