عنوان: مجبوری کی صورت میں زیر ناف بالوں کو حجام سے کٹوانے کاحکم (3993-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! السلام علیکم، ایک صاحب سعودی عرب میں فیملی کے بغیر مقیم ہیں اور انکا جسم کافی بھاری ہے، جسکی وجہ سے وہ زیر ناف بال نہیں کاٹ سکتے تو کیا کسی دوسرے شخص سے کٹوا سکتے ہیں؟
رہنمائی فرمائیں

جواب: واضح رہے کہ حتی الامکان نظر کی حفاظت کرتے ہوئے ایسی مجبوری کی صورت میں کسی اور سے زیر ناف بال صاف کروانے کی گنجائش ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الفتاوی الھندیۃ: (کتاب الکراھیۃ، 385/5، ط: دار الفکر)
فی جامع الجوامع حلق عانتہ بیدہ وحلق الحجام جائز ان غض بصرہ کذا فی التتاخانیۃ۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 754 Apr 09, 2020

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Prohibited & Lawful Things

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.