عنوان: ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا کھانا مکروہ ہے   (100509-No)

سوال: کیا ٹوتے ہوئے برتن میں کھانا مکروہ ہے؟

جواب: واضح ہو کہ مطلقاً ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانے پینے کی ممانعت نہیں، بلکہ برتن کے ٹوٹے ہوئے حصے سے کھانے پینے کی ممانعت ہے۔

ماکولات و مشروبات میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com