سوال:
مفتی صاحب!
کیا کالج میں جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے خطبہ اور دوسری اذان دینا ضروری ہے؟
جواب: واضح رہے کہ جمعہ کا خطبہ صحت جمعہ کے لئے شرط (فرض) ہے، چاہے مسجد میں ہو یا کالج میں، خطبہ کے بغیر جمعہ صحیح نہیں ہوتا ہے، نیز خطبہ سے پہلے اذان بھی دی جائے گی، کیونکہ جمعہ کے لئے دو اذانیں دینا مسنون اور سنت متوارثہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
المحیط البرھانی: (250/2)
والشرط الخامس : الخطبۃ،حتی لو صلّوا من غیرا لخطبۃ، أو خطب الامام قبل الوقت لا یجوز، والأصل فیہ قول اﷲ تعالیٰ : فاسعوا اِلی ذکر اﷲ ) والمراد منہ الخطبۃ ۔ ۔ ۔ فان النبی علیہ الصلاۃ والسلام ما أقامہا فی عمرہ من غیر خطبۃ
البحر الرائق: (146/2)
وشرط صحتہا (ای الجمعۃ) الخطبۃ۔
سنن ابی داؤد: (رقم الحدیث: 1088)
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: كَانَ يُؤَذَّنُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ،وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ ثُمَّ سَاقَ نَحْوَ حَدِيثِ يُونُسَ.
غنیة المستملی: (فصل فی صلوٰۃ الجمعة، ص: 521، ط: اشرفی، لاھور)
واذا جلس الامام علی المنبر اذن المؤذن بین یدیہ الاذان الثانی للتوارث
الھدایة: (171/1)
وإذا صعد الإمام المنبر جلس وأذن المؤذنون بین یدي المنبر بذٰلک جری التوارث۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی