عنوان: انعامی قرعہ اندازی میں بائیک حاصل کرنا(6872-No)

سوال: ایک کمپنی آئل کا ڈبہ بیچتی ہے اور نام وغیرہ لکھ لیتی ہے، پھر سب ناموں کی قراندازی کرتی ہے، جس کا نام نکل جائے، اس کو بائیک دیتی ہے، کیا اس آئل کے ڈبہ کو خریدنا اور قراندازی کی بائیک کا لینا درست ہے؟

جواب: اگر کمپنی پینٹ عام بازاری قیمت کے مطابق دیتی ہے، تو قرعہ اندازی کی صورت میں بائیک حاصل کرنا جائز ہے، اور اگر پینٹ کی قیمت میں قرعہ اندازی کی وجہ سے اضافہ کردیتی ہے، تو قرعہ اندازی کی صورت میں بائیک حاصل کرنا ناجائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

بحوث فی قضایا فقھیة معاصرة: (238/2، ط: مکتبة دار العلوم کراتشي)
ان النوع الاول من ھذہ الجوائز ماتمنح علی اساس القرعة ونحوھا لمشتری بضاعة مخصوصة او منتج مخصوص۔ فان کثیرا من التجار یعلنون جوائز یوزعونھا علی جملة منتخبة من المشترین الذین یشترون بضاعتھم، ویقع انتخاب المجازین اما عن طریق القرعة او علی اساس ارقام الکوبونات التی توضع مع البضاعة۔ فمن اشتری بضاعة حصل علی کوبون، فلو وافق رقم کوبونہ الرقم المنتخب للجائزة، استحق ان یحوز الجائزة المخصصة لذلک الرقم، وان حکم مثل ھذہ الجوائز انھا تجوز بشروط :
الشرط الاول : ان یقع شراء البضاعة بثمن مثلہ، ولایزاد فی ثمن البضاعة من اجل احتمال الحصول علی الجوائز۔ وھذا لانہ ان زاد البائع علی ثمن المثل، فالمقدار الزائد انما یدفع من قبل المشتری مقابل الجائزة المحتملة، فصارت الجائزة بمقابل مالی فلم یبق تبرعا، وان ھذا المقابل المالی انما وقع بہ المخاطرة فصارت العملیة قمارا۔
اما اذا بیعت البضاعة بثمن مثلھا، فان المشتری قد حصل علی عوض کامل للثمن الذی بذلہ ولم یخاطر بشیئ فالجائزة التی یحصل علیھا جائزة بدون مقابل فیدخل فی التبرعات المشروعة۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 482 Feb 23, 2021
imani qura andazi mai bike haasil karna, Winning a bike in the prize draw

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Business & Financial

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.