سوال:
ہم تشہد کی حالت میں شہادت کی انگلی سے اشارہ کرتے وقت جو انگلیوں کا حلقہ بناتے ہیں، اس حلقہ کو ہم کس وقت تک برقرار رکھیں گے؟
جواب: تشہد کی حالت میں شہادت کی انگلی سے اشارہ کرتے وقت بنائے جانے والے انگلیوں کے حلقہ کو سلام کے اخیر تک برقرار رکھنا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
رسائل ابن عابدین: (127/1)
وروی عن أئمتنا الثلاثۃ ابی حنیفۃ وابی یوسف ومحمد انہ یشیر عند التشہد وانہ یعقد اصابعہ علی مامر من اختلاف الکیفیۃ وظاھر کلامھم انہ لا ینشرھا بعد العقد بل یبقیھا کذلک لان المذکور فی ھذہ الروایۃ العقد ولم یذکروا النشر بعدہ، ورجح المتأخرون ھذہ الروایۃ لتأیدھا بالمروی عن نبی اﷲ ﷺ۔
رسائل ابن عابدین: (134/1)
والصحیح المختار عند جمہور اصحابنا انہ یضع کفیہ علی فخذیہ ثم عند وصولہ الی کلمۃ التوحید یعقد الخنصر والبنصر ویحلق الوسطی والابہام ویشیر بالمسبحۃ رافعا لھا عند النفی وواضعاً لھا عند الاثبات ثم یستمر علی ذلک لانہ ثبت العقد عند الاشارۃ بلاخلاف ولم یوجد أمر بتفییرہ فالأصل بقاء الشیٔ علی ماھو علیہ واستصحابہ الی اخر أمرہ۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی