عنوان: غیر مقلد امام کی اقتدا میں نماز جنازہ کا حکم(100842-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! غیر مقلد امام کے پیچھے جنازہ اداکرنا کیسا ہے؟

جواب:
غیر مقلدین کو ان کے فساد عقائد ، ائمہ کرام کو برا بھلا کہنے اور تقلید کو شرک کہنے کی وجہ سے حتی الوسع امام نہ بنایا جائے، البتہ اگر کہیں اتفاقا ان کے پیچھے نماز پڑھنی ہو اور جنازے کی نماز ہو، تو نماز ہو جائے گی ، بشرطیکہ امام نماز میں کوئی ایسا عمل نہ کرے جس کی وجہ سے مقلدین کی نماز باطل ہو جاتی ہو۔

میت و جنازہ میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

14 Aug 2020
جمعہ 14 اگست - 23 ذو الحجة 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2020. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com