resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: قرآن شریف گرنے کا کفارہ(9502-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر کسی سے بیماری کی وجہ سے غلطی سے قرآن پاک پکڑتے ہوئے گرجائے، تو اس کے لیے کیا حکم ہے، کیا اس پر کفارہ آئے گا؟ رہنمائی فرمادیں۔

جواب: غلطی سے قرآن شریف گر جانے کی صورت میں توبہ و استغفار کرلینی چاہیے، البتہ اس کا کوئی کفارہ نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابن ماجة: (رقم الحدیث: 4250)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ،‏‏‏‏ عَنْعَبْدِ الْكَرِيمِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَا ذَنْبَ لَهُ .

آپ کے مسائل اور ان کا حل: ( 491/4، ط:مکتبہ لدھیانوی)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

quran shreef girne / girnay ka kaffara / kafara

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Prohibited & Lawful Things