عنوان: مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم(101080-No)

سوال: ایک دوست کی طرف سے ایک سوال ہے کہ جیسے مسجد کے منبر کے آگے جگہ بنی ہوتی ہیں، جو مسجد کے حدود سے باہر ہوتی ہیں، وہاں پر لاش رکھ کر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں، اگر جگہ باقی نہ ہو؟ اس بارے میں ذرا تفصیل سے بتا دیں۔ دوست نے کہیں سے سنا ہے کہ مسجد میں نماز جنازہ کی نماز کسی بھی صورت نہیں پڑھ سکتے ہیں، لاش اگر مسجد کی حدود سے باہر بھی رکھ دی جائے۔

جواب:
واضح رہے کہ سخت مجبوری کے بغیر مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا مکروہ ہے۔
البتہ اگر کوئی مجبوری ہو، مثلا : جگہ کی تنگی ہو یا مسلسل سخت بارش ہو رہی ہو یا نا قابل برداشت سخت دھوپ ہو وغیرہ، ان صورتوں میں نماز جنازہ مسجد میں ادا کرنے کی گنجائش ہے۔

میت و جنازہ میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

14 Aug 2020
جمعہ 14 اگست - 23 ذو الحجة 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2020. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com