سوال:
مفتی صاحب! قربانی کا ایک مسئلہ پوچھنا ہے، کیا ذبح کرتے وقت جانوروں کا رخ قبلے کی طرف کرنا ضروری ہے؟
جواب: واضح رہے کہ ذبح کرتے وقت جانور کا رخ قبلہ کی جانب کرنا سنت ہے، لہذا ذبح کرتے وقت بلا عذر جانور کا رخ قبلے کے علاوہ کسی اور طرف کرنا خلاف سنت ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
الدر المختار:(کتاب الذبائح،296/6،ط: سعید)
ﻛﺮﻩ (ﺗﺮﻙ اﻟﺘﻮﺟﻪ ﺇﻟﻰ اﻟﻘﺒﻠﺔ) ﻟﻤﺨﺎﻟﻔﺘﻪ اﻟﺴﻨﺔ.
المبسوط للسرخسي:(کتاب الذبائح،5/12،ط: رشیدیة)
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
دار الافتاء الاخلاص کراچی