عنوان: بیوی کی غیر موجودگی میں طلاق کے لئے بیوی کی طرف نسبت کرنا ضروری ہے(1175-No)

سوال: طلاق میں عورت کی طرف نسبت ضروری ہے، اس کی وضاحت فرما دیں۔

جواب: بیوی کی غیر موجودگی میں طلاق واقع ہونےکے لیے یہ ضروری ہے کہ شوہر طلاق کی نسبت بیوی کی طرف کرے، مثلاً میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی، یا اپنی بیوی کا نام لے کر کہے کہ میں نے اس کو طلاق دی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (کتاب الطلاق، باب الصریح، 273/3)
"لا يقع من غير إضافة إليها".

و فیه أیضاً: (کتاب الطلاق، باب الصریح، 248/3)
(قَوْلُهُ: لِتَرْكِهِ الْإِضَافَةَ) : أَيْ الْمَعْنَوِيَّةَ، فَإِنَّهَا الشَّرْطُ، وَالْخِطَابُ مِنْ الْإِضَافَةِ الْمَعْنَوِيَّةِ، وَكَذَا الْإِشَارَةُ نَحْوُ هَذِهِ طَالِقٌ، وَكَذَا نَحْوُ امْرَأَتِي طَالِقٌ، وَزَيْنَبُ طَالِقٌ".

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1863 Mar 31, 2019
Biwi/bivi ki ghair mojoodgi men talaaq/talaq keliye bivi/biwi ki taraf nisbat kerna zaroori hai, Divorce in the absence of the wife must be attributed to the wife

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Divorce

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.