resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: بالوں کو مضبوط، گھنا اور لمبا کرنے کا وظیفہ (15913-No)

سوال: مفتی صاحب! بال گھنے، لمبے اور مضبوط کرنے کے لیے کوئی قرآنی دعا بتادیجیے۔

جواب: واضح رہے کہ ہر چیز کے لئے وظیفہ نہیں ہوتا ہے، بلکہ اس کے لئے تدبیر اختیار کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
لہذا آپ بالوں کو مضبوط، گھنا اور لمبا کرنے کے لیے اس فیلڈ کے ماہر سے معلوم کرکے کسی اچھے شیمپو اور تیل کا اہتمام فرمائیں۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


balon balo hair ko mazbot, ghna ghana or lamba karne ka wazifa

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications