عنوان: خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھنے کا حکم(101679-No)

سوال: مفتی صاحب ! خود کشی اسلام میں حرام ہے اور خود کشی کرنے والے کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھنی چاہیے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟

جواب:
واضح رہے کہ اگر کوئی شخص خودکشی کرے تو اس کا یہ فعل حرام ہے اور فاسق گناہ گار ہوگا، لیکن کافر نہیں ہے، اس لیے اس کا جنازہ پڑھناچاہیئے، البتہ دوسروں کو اس قبیح عمل سے بچانے کیلئے مقتدا قسم کے لوگ علماء اور مفتی حضرات وغیرہ کو نہیں پڑھنا چاہیئے، تاکہ اس عمل کی اہانت سب کو معلوم ہوجائے۔

میت و جنازہ میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

23 Jan 2020
جمعرات 23 جنوری - 27 جمادى الاول 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com