عنوان: بلندی پر چڑھتے اور اترتے وقت کی دعا(1743-No)

سوال: سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے اور اترتے ہوئے کیا پڑھنا چاہیے؟

جواب: عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ : كُنَّا إِذَا صَعِدْنَا كَبَّرْنَا، وَإِذَا نَزَلْنَا سَبَّحْنَا.
(صحیح بخاری: كِتَابُ الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ، بَابُ التَّسْبِيحِ إِذَا هَبَطَ وَادِيًا. حدیث نمبر: 2993)
ترجمہ:
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہم کسی اونچی جگہ پر چڑھتے تو "اللہ اکبر"کہتے اور جب نیچے اترتے تو " سبحان اللہ" کہتے تھے۔
لہذا سیڑھیوں یا کسی بھی بلندی پر چڑھتے وقت "اللہ اکبر" اور نیچے اترتے وقت " سبحان اللہ" کہنا چاہیے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 7202 Jul 05, 2019
bulandi par charhne or utartay wqt ki dua, Prayer for ascending and descending

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.