عنوان: ریٹائرڈمنٹ پر ملنے والی رقم پر قربانی کاحکم   (101967-No)

سوال: السلام عليكم، ایک صاحب کا سوال ہے کہ کیا وہ اِس صورت میں صاحب نصاب ہیں قربانی کے لیے،اگر وہ 15 لاکھ کے مقروض ہوں اور ان کی پینشن 30 لاکھ ہو جو ریٹائرمنٹ  پر ملے گی؟ . . جزاک اللہ

جواب: چونکہ ریٹائرمنٹ پر ملنے والی رقم پر ابھی ملکیت حاصل نہیں ہے، لہذا صورت مسئولہ میں اگر اس شحض کے پاس قرض کی رقم کے علاوہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے بقدر مال ہو تو قربانی واجب ہوگی اور اگر اتنا مال نہ ہو تو قربانی واجب نہیں ہے۔

قربانی و عقیقہ میں مزید فتاوی

24 Aug 2019
ہفتہ 24 اگست - 22 ذو الحجة 1440

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com