عنوان: عرفہ کے دن کا روزہ کس ملک کے حساب سے ہوگا؟   (101973-No)

سوال: پاکستان میں رہنے والے لوگ 9 ذی الحج کا روزہ کب رکھینگے؟

جواب: واضح رہے کہ ہر ملک میں اپنی رؤیت(چاند دیکھنے) کا اعتبار ہوتا ہے، اور عرفہ کے روزہ کے بارے میں بھی ہر ملک کی اپنی رؤیت معتبر ہوگی، لہذا جس دن دیگر ممالک  کے حساب سے ذی الحجہ کی نویں تاریخ ہوگی، اسی دن روزہ رکھنے سے ’یومِ عرفہ‘ کے روزے کی فضیلت حاصل ہوگی، اگر چہ اس دن مکہ مکرمہ میں عید کا دن ہو۔

روزہ میں مزید فتاوی

24 Aug 2019
ہفتہ 24 اگست - 22 ذو الحجة 1440

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com