سوال:
لڑکی کا ارساء نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟
جواب: "اَرسا"(الف پر زبر کے ساتھ) (Arsaa) نام کا معنی نہیں مل سکا، لہذا اس کے بجائے کسی صحابیہ رضی اللہ عنھا کا یا کوئی بامعنی نام رکھ لیا جائے۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی