عنوان: جنابت کی حالت میں ذکر اور دعائیں (102711-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! جنابت کی حالت میں اللہ تعالی کا ذکر کرنا اور مسنون دعائیں پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:
جی ہاں ! جنابت کی حالت میں قرآن پاک کی تلاوت کے علاوہ دیگر اذکار اور دعائیں پڑھ سکتے ہیں، البتہ قرآن پاک کو ہاتھ نہیں لگا سکتے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

لما فی الدر مع الرد:
ولابأس لحائض وجنب بقرأة أدعیة ومسہا وحملہا وذکر اللہ تعالی وتسبیح الخ
( کتاب الطھارۃ، مطلب لو افتی مفت بشئ من ھذہ الاقوال، ج1، ص293، ط سعید)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

طهارت میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Purity & Impurity

06 Dec 2019
جمعہ 06 دسمبر - 8 ربيع الثانی 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com