عنوان: بالغ ہونے کے بعد چھوٹے گئے روزے کا حکم(3107-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! میرے والدین رمضان میں مجھے روزہ نہیں رکھنے دیتے تھے، اور کہتے تھے کہ تم پر روزے فرض نہیں ہیں، مگر اب مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ میں بالغ تھا، اور میں نے چار پانچ سال کے بعد روزہ رکھنا شروع کیا ہے، تو ایسی صورت میں چھوٹے گئے روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب: واضح رہے کہ بالغ ہونے کے بعد جتنے روزے چھوٹ گئے ہیں، ان سب کی قضاء لازم ہے، لہذا بالغ ہونے کا ٹھیک حساب لگا کر جتنے روزے بنتے ہیں، ان سب کی قضاء کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الدر المختار مع رد المحتار: (405/3، ط: زکریا)
وقضوا لزوماً ما قدروا بلا فدیۃ وبلا ولاء لأنہ علی التراخی۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 562 Jan 03, 2020
Baaligh honay kay baad chootay gae rozay ka hukm, hukam, Baligh, hone, ke, choote, gai, Ruling on missed fasts even after becoming an aadult, Missed fasts of adulthood, Adult muslim who misses a fast

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Sawm (Fasting)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.