سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر کوئی شخص مرجائے، تو اس میت کے گھر والوں کو کتنے دن تک سوگ منانا چاہیے؟
جواب: واضح رہے کہ میت کی بیوہ کے علاوہ باقی گھر والوں کو تین دن تک سوگ منانے کی اجازت ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza