resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: مِرْحَة (Mirhah) نام کا مطلب

(33594-No)

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، محترم مفتی صاحب! رہنمائی درکار ہے کہ کیا بچی کا نام (مِرْحَة) رکھ سکتے ہیں؟

جواب: ’’مِرْحَة‘‘ (میم کے کسرہ، راء کے سکون اور آخر میں گول تاء کے ساتھ) اس ذخیرے/گودام کو کہتے ہیں جس میں کشمش وغیرہ محفوظ کی جاتی ہے، نیز اس کا معنی تکبّر بھی آتا ہے، لہٰذا غلط معنیٰ کا احتمال ہونے کی وجہ سے اس نام کے بجائے ازواج مطہرات یا دیگر صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام یا کوئی اور اچھے معنیٰ والا نام رکھ ‏لیا جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

المعجم الوسيط: (861/2، ط: مجمع اللغة العربية بالقاهرة)
«(المرحة) الأنبار من الزَّبِيب وَنَحْوه»

معجم متن اللغة: (271/5، ط: دار مكتبة الحياة)
مرح – مرحا ومراحا ومراحا: أشر وبطير: تجاوز القدر في الفرح والنشاط: اختال وتبخر : نشك وخف، فهو مرح ج مرحي ومراحي، وهو مريح ج مريحون؛ وهي ‌مرحة ج مرحي. و- ت مرحا ومرحانا العين: فسدت: ضعفت: اشتد سيلانها وهيانها: أسبلت الدمع. و- المزاد: انسدت عيونها ولم يسيل منها شيء: لم تمسك الماء. و- ت مرحا الأرض بالنبات: أخرجته (ز). و- الزرع: خرج سنبله (ز). و- العين بقذاها: رمت به (ز). و- السحاب: أرسل المطر (ز). و- بعرضه: عرضه للشتم. مرح الحنطة: نقاها بالمكانس من التبن. و- جلده: دهنه. و- المزاد: طيبها بإذخر أو شيخ فإن طيبت بطين فهو التشريب: ملأها ماء حاي انسدت عيون الخرز فلا يسيل منها شيء . و-: صار إلي مرحي الحري. و- مهره: لينه وأزال ‌مرحه وشمامه، فهو ممرح.

تاج العروس من جواهر القاموس: (116/7، ط: دار إحياء التراث)
(والمِرْحَة، بالكَسْر: الأَنْبارُ من الزبِيبِ وغَيْرِه) ، وَهُوَ المَحَلُّ الَّذِي يُخْزَن فِيهِ ذالك.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

مِرْحَة (Mirhah) ایک عربی نام ہے جس کا مطلب روشنی، خوشی، خوش اخلاقی اور شفقت والی شخصیت کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ اسلامی ناموں کا انتخاب ہمیشہ اچھے معانی اور مثبت خصوصیات پر مبنی ہونا چاہیے، کیونکہ نام انسان کی شخصیت اور پہچان میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسلام میں بچوں کے ناموں کا حکم یہی ہے کہ ان میں اللہ، صفاتِ الٰہی یا اچھے معنی والے نام رکھے جائیں، جبکہ ایسے نام جن کے معنی غیر شائستہ، گمراہ کن یا شرک سے متعلق ہوں، ان سے بچا جائے۔ علماء کے مطابق Mirhah نام رکھنے میں کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے، بشرطِیکہ اس کا معنی بھی اچھا ہو اور وہ اسلامی اخلاق کے خلاف نہ ہو۔ اگر والدین Mirhah نام رکھنا چاہیں تو انہیں یہ دیکھنا چاہیے کہ نام کا مفہوم مثبت ہو اور بچوں کی شخصیت کی ترقی میں مددگار ثابت ہو۔

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names