عنوان: وضو کے درمیان کی دعا(3664-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! وضو کے درمیان میں پڑھی جانے والی مسنون دعا بتا دیں۔

جواب: حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے آپ ﷺکو وضو کرتے ہوئے یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا:اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِی وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ۔
ترجمہ: اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر میں وسعت عطا فرما اور میری روزی میں برکت عطا فرما۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الاذکار للنووی: (باب ما یقول علی وضوئہ، رقم الحدیث: 66، ص: 118-119، ط: دار ابن کثیر)
عن ابی موسی الاشعری رضی اللہ عنہ قال: اتیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بوضوء، فتوضأ، سمعته يدعو و يقول: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِی وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ ۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 4720 Feb 28, 2020
Wuzu, kay, ke, Darmian, Darmean, Darmiyan, ki, dua, beech, Wudu, Wadu, Wazu, Dua during ablution, Dua in ablution, Dua in middle of ablution, centre, center, Wuzu, Wudu

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.