عنوان: تراویح کے مسائل (103873-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! حفاظ کے لیے تراویح کی جماعت کروانے کے بنیادی مسائل سے آگاہ فرمادیں؟

جواب: واضح رہے کہ تراویح کے بہت زیادہ مسائل ہیں، جن کو یکجا کرنا مشکل ہے، لھذا اگر کوئی خاص مسئلہ در پیش ہے، تو اس کے بارے میں سوال لکھ کر بھیج دیں، دارالافتاء سے اس کا جواب دے دیا جائے گا۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

تراویح میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Taraweeh Prayers

02 Apr 2020
جمعرات 02 اپریل - 8 شعبان 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2020. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com