سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! اگر حیض کی وجہ سے روزہ نہ رکھا ہو تو ایسے روزہ کا کفارہ کیا ہے؟
جواب: واضح رہے کہ حیض کی وجہ سے روزے نہ رکھنے کی صورت میں صرف روزوں کی قضا لازم ہے، کفارہ لازم نہیں ہے، کیونکہ شریعت نے خواتین کو طبعی مجبوری کی وجہ سے اس حالت میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Sawm (Fasting)