resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: عید کی مبارکباد دینے کا طریقہ

(39838-No)

سوال: مفتی صاحب! عید پر مبارکباد دینے کا طریقہ حدیث کی روشنی میں بتادیں۔

جواب: حضرت واثلہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عید کے دن نبی کریم ﷺ سے ملاقات کی اور میں نے کہا: تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنّا ومِنكَ "اللہ تعالی ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائے" نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نَعَمْ تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنّا ومِنْكَ "جی ہاں! اللہ پاک ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائے۔" (السنن الكبير للبيهقي، حدیث نمبر:6366)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

السنن الكبير للبيهقي: (بابُ ما رُوِىَ في قَولِ النّاسِ يَومَ العيدِ بَعضِهِم لِبَعضٍ: تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنّا ومِنكَ، رقم الحدیث:6366، 6/ 628، ت التركي)
قال واثِلَةُ: لَقيتُ رسولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَومَ عيدٍ، فقُلتُ: تَقَبَّلَ اللهُ مِنّا ومِنكَ. فقالَ: "نَعَم، تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنّا ومِنكَ".

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications