عنوان: وضو میں ہاتھوں کو دھونے کی ابتداء کہاں سے کی جائے؟ (4023-No)

سوال: وضو میں ہاتھ دھوتے وقت پانی انگلیوں سے کہنیوں کی طرف بہانا چاہیے یا کہنیوں سے انگلیوں کی طرف بہانا چاہیے؟

جواب: وضو میں ہاتھوں پر پانی بہانےکی ابتداء انگلیوں کی طرف سے کر کے کہنیوں کی طرف کرنا سنت طریقہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الھندیة: (الفصل الثالث فی المستحبات، 8/1)
ومن السنن البدایۃ من رؤس الاصابع فی الیدین والرجلین.

فتح القدیر: (کتاب الطھارة، 31/1)
ومن السنن الترتیب بین المضمضۃ والاستنشاق والبدأۃ من مقدم الرأس ومن رؤس الاصابع فی الیدین والرجلین۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 468 Apr 14, 2020
wazu / wuzu mai hath / hands ko dhoonay ki ibtida kaha se ki jaye?, From Where to start washing hands in wuzu / ablution?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Purity & Impurity

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.