عنوان: کراچی اور اس کے مضافات میں اس سال یعنی 1441ھ بمطابق 2020 ع میں صدقہ فطر کی مقدار(104193-No)

سوال: مفتی صاحب ! اس سال صدقۃالفطر کی مقدار کیا ہے؟

جواب: کراچی اور اس کے مضافات میں 1441ھ بمطابق 2020 ع میں صدقہ فطر کی مقدار درج ذیل ہے:

(1) گندم تقریباً دو کلو 100روپے،
(2) جَو ساڑھے تین کلو 250 روپے،
(3)کھجور ساڑھے تین کلو 1100 روپے،
(4) کشمش ساڑھے تین کلو 1700روپے ہے۔

یہ مقدار کراچی اور اس کے مضافات میں رہنے والوں کے لیے مقرر کی گئی ہے، اگر آپ کسی اور جگہ رہتے ہیں اور صدقۂ فطر گندم سے دینا چاہتے ہیں، تو وہاں کے بازار میں دو کلو گندم (احتیاطاً) کی جو قیمت ہے،اس کے مطابق ادا کردیں، جَو، کھجور اور کشمش وغیرہ سے دینا چاہتے ہیں، تو ان کی ساڑھے تین کلو کی بازاری قیمت کے مطابق ادا دیں، یا اس شہر میں کسی مستند ادارے کی طرف سے صدقہ فطر کی متعین کی گئی رقم کے مطابق ادا کردیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کما فی صحیح البخاری:

ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻋﺒﺪ اﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﻳﻮﺳﻒ، ﺃﺧﺒﺮﻧﺎ ﻣﺎﻟﻚ، ﻋﻦ ﻧﺎﻓﻊ، ﻋﻦ اﺑﻦ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﻲ اﻟﻠﻪ ﻋﻨﻬﻤﺎ: «ﺃﻥ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻓﺮﺽ ﺯﻛﺎﺓ اﻟﻔﻄﺮ ﺻﺎﻋﺎ ﻣﻦ ﺗﻤﺮ، ﺃﻭ ﺻﺎﻋﺎ ﻣﻦ ﺷﻌﻴﺮ ﻋﻠﻰ ﻛﻞ ﺣﺮ، ﺃﻭ ﻋﺒﺪ ﺫﻛﺮ ﺃﻭ ﺃﻧﺜﻰ ﻣﻦ اﻟﻤﺴﻠﻤﻴﻦ»۔

(ج: 2، ص: 130، ط: دارطوق النجاة)

وفی الھندیۃ:

وإنما تجب صدقة الفطر من أربعة أشياء من الحنطة والشعير والتمر والزبيب كذا في خزانة المفتين وشرح الطحاوي وهي نصف صاع من بر أو صاع من شعير أو تمر، ودقيق الحنطة والشعير وسويقهما مثلهما والخبز لا يجوز إلا باعتبار القيمة، وهو الأصح، وأما الزبيب فقد ذكر في الجامع الصغير نصف صاع عند أبي حنيفة - رحمه الله تعالى -؛ لأنه يؤكل بجميع أجزائه وروي عن أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - صاع، وهو قولهما ثم قيل يجوز أداؤه باعتبار العين والأحوط أن يراعى فيه القيمة هكذا في محيط السرخسي.

(ج: 1، ص: 191، ط: دار الفکر)

وفی الشامیۃ:

(ودفع القيمة) أي الدراهم (أفضل من دفع العين على المذهب) المفتى به جوهرة وبحر عن الظهيرية وهذا في السعة، أما في الشدة فدفع العين أفضل كما لا يخفى

(ج: 2، ص: 366، ط: دار الفکر)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Views: 237
karachi or us kay mazafaat main is saal yani 1441 hijri ba mutabiq 2020 main sadqa fitar ki miqdar/ miqdaar

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Sadqa-tul-Fitr (Eid Charity)

Copyright © AlIkhalsonline 2021. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com