عنوان: تراویح کی قضاء نہیں ہے۔(104399-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! اگر تراویح کی نماز چھوٹ جائے تو قضاء صرف عشاء کی نماز کی ہو گی یا تراویح کی نماز کی بھی ہو گی؟

جواب: واضح رہے کہ اگر عشاء کی نماز اور تراویح نہیں پڑھی، تو عشاء کا وقت گزرنے کے بعد صرف عشاء کی نماز کی قضاء ہے، تراویح کی قضاء نہیں ہے۔

دلائل:

_________________________


کما فی الفتاویٰ الھندیۃ:
اذا فاتت التراویح لا تقضی بجماعۃ ولا بغیرہا وہو الصحیح
(ج:1، ص:115)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Full Screen Views: 591
taraveeh / taraweel ki qaza nahi he.

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Taraweeh Prayers

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2022.