resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: کیا عورت پر قربانی واجب ہے؟

(4854-No)

سوال: مفتی صاحب! کیا عورت پر بھی قربانی واجب ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب: اگر کوئی عورت عاقل، بالغ، مقیم اور صاحبِ نصاب ہو یا اس کے پاس ضرورت سے زائد اتنا مال یا سامان موجود ہو جس کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر بنتی ہو تو اس پر قربانی واجب ہوتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الدر المختار مع رد المحتار: (کتاب الأضحیۃ، 312/6، ط: سعید)

وشرائطہا الإسلام والإقامۃ والیسار الذی یتعلق بہ وجوب صدقۃ الفطر لا الذکور فتجب علی الأنثیٰ ۔
قولہ : (الیسار) بأن ملک مأتي درہم أو عرضا یساویہا غیر مسکنۃ .... یحتاجہ إلی أن یذبح الأضحیۃ ۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

kia aourat par qurbani waajib hai?, Is sacrifice obligatory on a woman?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Qurbani & Aqeeqa