عنوان: جس جانور کے دانت جھڑ گئے ہوں یا ہل رہے ہوں، ایسے جانور کی قربانی کا حکم(4925-No)

سوال: مفتی صاحب ! میں نے دو جانوروں کا سودا کیا ہے، اس بارے میں مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایک جانور کے دانت بالکل گرے ہوئے ہیں اور دوسرے جانور کے دانت ہل رہے ہیں تو کیا ان کی قربانی جائز ہوگی؟

جواب: سوال میں پوچھی گئی صورت میں اگر مذکورہ جانور کامل عمر کے ہیں اور وہ دانت جھڑ جانے یا دانتوں کے ہلنے کے سبب چارہ نہیں کھا سکتے ہیں تو اس صورت میں مذکورہ جانوروں کی قربانی درست نہیں ہوگی، اور اگر جانور چارہ کھا سکتے ہوں تو قربانی درست ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الهندية: (298/5، ط:دارالفکر)
''و أما الهتماء وهي التي لا أسنان لها، فإن كانت ترعی و تعلف جازت و إلا فلا''.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 6166 Jul 27, 2020
jis janwar / jaanwar / animal ke / key dant / daant / teeth jharr gai / gaye ho / hoo, ya hill rahe / rahey ho / hoo, ese / esey janwar / jaanwar / animal ki qurani / qurbaani k hokom / hokum, The order of the sacrifice of an animal whose teeth have fallen out, or are shaking / moving

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Qurbani & Aqeeqa

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.