عنوان: قبر جلد بیٹھ جانے والے مردہ کی مغفرت(4984-No)

سوال: مفتی صاحب ! لوگوں سے یہ بات سنی ہے کہ جس میت کی قبر جلدی بیٹھ جائے، تو اتنی جلدی صاحبِ قبر کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ کیا اس بات کی شریعت میں کوئی حقیقت ہے؟

جواب: یہ لوگوں کی بنائی ہوئی (من گھڑت) باتوں میں سے ہے، شریعت کا ایسی باتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

صحیح البخاری: (باب اذا اصطلحوا علی صلح جور فالصلح مردود، رقم الحدیث: 2697، 186/2، ط: دار الکتب العلمیة)

"عن عائشۃ رضی اللہ عنہا٬ قالت قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: منْ اَحدَثَ فِیْ اَمْرِنَا ھٰذا مَالَیْسَ فیہ فَھُوَ رَدٌّ"

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 720 Aug 01, 2020
qabar jald beth jany wale murday ki maghfirat, Forgiveness of the dead whose grave sits soon

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.