عنوان: کیا میت اپنے دفن کرنے والوں کے جوتوں کی آواز سنتی ہے؟ (5228-No)

سوال: میرے دوست نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ جب انسان فوت ہو جاتا ہے اور اس کو قبر میں دفنا دیا جاتا ہے، تو وہ اپنے دفن کرنے والوں کے آنے جانے پر ان کے جوتوں کی آہٹ کو سنتا ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟

جواب: جی ہاں! صحیح بخاری کی روایت میں ذکر ہے کہ میت قبر پر آنے والوں کی واپسی پر ان کے جوتوں کی آہٹ کو سنتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

صحیح البخاری: (باب المیت یسمع خفق النعال، رقم الحدیث: 1338، 90/2، ط: دار طوق النجاۃ)

عن أنس رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " العبد إذا وضع في قبره، وتولي وذهب أصحابه حتى إنه ليسمع قرع نعالهم، أتاه ملكان۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1352 Sep 23, 2020
kia mayyat apnay dafan karne walo kay joton ki awaz sunti hai?, Does the dead hear the footsteps of their undertakers?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.