عنوان: درود شریف کی مستند کتابیں(5245-No)

سوال: مفتی صاحب ! اگر درود شریف کے فضائل سے متعلق کسی مستند عالم کی کوئی کتاب موجود ہو تو براہ کرم اس کتاب کا نام بتا دیں۔
جزاک اللہ خیرا

جواب: درود شریف کے فضائل وبرکات اور ثمرات و فوائد پر بہت سی مستقل کتابیں لکھی گئی ہیں، اردو میں مولانا یوسف لدھیانوی صاحب رحمہ اللہ کا " درود شریف کا حسین مجموعہ" اور عربی میں شیخ محمد بن سلیمان جزولی رحمہ اللہ کی "دلائل الخیرات" درود شریف کی مستند کتابیں ہیں۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 2771 Sep 25, 2020
durood shareef ki mustanad kitabain, Durood Sharif authentic books

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Miscellaneous

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.