عنوان: کھانے کے بعد پڑھنے کی دعا(5712-No)

سوال: مفتی صاحب ! کھانا کھانے کے بعد پڑھی جانے والی دعا بتادیں۔

جواب: کھانے سے فارغ ہوکر یہ دعا پڑھے
الحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ
ترجمہ:
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں، جس نے ہمیں کھلایا، پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔
(جامع الترمذی، باب ما یقول اذا فرغ من الطعام، رقم الحدیث 3457)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن الترمذی: (باب ما یقول اذا فرغ من الطعام، رقم الحدیث: 3457، ط: دار الحدیث)

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ رِيَاحِ بْنِ عَبِيدَةَ، قَالَ حَفْصٌ:‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ أَخِي أَبِي سَعِيدٍ، وَقَالَ أَبُو خَالِدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَوْلًى لِأَبِي سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 812 Nov 17, 2020
kahany kay baad parhne ki dua, Dua pray / to be recited after meals

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.