عنوان: ہمبستری کے وقت کی دعا(105798-No)

سوال: حضرت ! میری شادی ہونے والی ہے، آپ مجھےیہ بتادیں کہ ہمبستری کے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

جواب: ہمبستری کے وقت یہ دعا پڑھیں:
بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا

ترجمہ:
اے اللہ ! تو ہمیں شیطان سے بچانا اور تو ہمیں جو اولاد عطا کرے، اسے بھی شیطان سے بچانا "

(صحیح بخاری، باب مایقول اذا اتی اھلہ، رقم الحدیث 6388)


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

لما جاء فی الصحیح البخاری:


حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ ، قَالَ : بِاسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا، فَإِنَّهُ إِنْ يُقَدَّرْ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ فِي ذَلِكَ لَمْ يَضُرَّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا۔

(صحیح بخاری، باب مایقول اذا اتی اھلہ، رقم الحدیث 6388، دارالکتب العلمیۃ، بیروت)



واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

28 Nov 2020
11 Rabi Al-Akhar 1442

Copyright © AlIkhalsonline 2020. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com