عنوان: اپنے اور اپنی اولاد کو نماز کا پابند بنانے کے لیے دعا(5979-No)

سوال: مفتی صاحب ! نماز کی پابندی کرنے کے لیے کوئی وظیفہ بتا دیں۔

جواب: اپنے اور اپنی اولاد کو نماز کا پابند بنانے کے لیے یہ دعا کثرت سے مانگنی چاہیے:
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
ترجمہ: اے میرے پروردگار ! مجھے اور میری اولاد کو نماز کا پابند بنادیجیئے، اے ہمارے پروردگار ! میری دعا قبول فرما۔
(سورۃ ابراہیم: آیت نمبر 40)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (ابراھیم، الایة: 40)

رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِo

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 2769 Dec 04, 2020
namaz ki pabandi kay liye dua, Dua / prayer to oblige yourself and your children to pray

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.