عنوان: دسترخوان اٹھاتے وقت کی دعا(6070-No)

سوال: مفتی صاحب ! کھانے کے بعد دسترخوان اٹھاتے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟


جواب: کھانے کے بعد دسترخوان اٹھاتے وقت یہ دعا پڑھیں:
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ حَمْداً کَثِیْرًا طَیِّبًا مُبَارَکًا فِیْہِ غَیْرَ مَکْفِیٍّ وَلاَ مُوَدَّعٍ وَلاَ مُسْتَغْنًی عَنْہُ رَبَّنَا
ترجمہ:تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ایسی تعریف جو زیادہ، پاکیزہ اور بابرکت ہو، اے ہمارے پرودگار ! ہم اس کھانے کو اس لیے نہیں اٹھارہے کہ ہم اس کے محتاج نہیں، نہ اس کو رخصت کرنا چاہتے ہیں، اور نہ اس سے بے نیازی کا اظہار کرتے ہیں۔
(صحیح بخاری، باب مایقول اذا فرغ من طعامہ، رقم الحدیث 5458)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

صحیح البخاری: (باب مایقول اذا فرغ من طعامہ، رقم الحدیث: 5458، ط: دار الکتب العلمیۃ)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ ثَوْرٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَفَعَ مَائِدَتَهُ ، قَالَ : الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1665 Dec 09, 2020
dastar khuwan uthanay ka hukum, Dua / prayer at the time of taking / raising the table

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.