عنوان: اولاد کے فرمانبردار ہونے کی دعا(6107-No)

سوال: مفتی صاحب! اولاد فرمانبردار ہو جائے، دعا بتا دیں۔جزاک اللہ

جواب: اولاد کی فرمانبرداری کے لیے یہ دعا پڑھیں:
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
ترجمہ:
اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اپنی بیوی بچوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں متقیوں کا سربراہ بنا۔
(الفرقان، آیت نمبر 74)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (الفرقان، الآیۃ: 74)
ربَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًاo

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1580 Dec 11, 2020
olaad kay farmabardar honay ki dua, Prayer for obedience of children

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.