resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: ظالم کے شر سے حفاظت کی دعا(6217-No)

سوال: مفتی صاحب ! جب کسی شخص سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو، تو کون سی دعا کا اہتمام کرنا چاہیے؟

جواب: جب کسی شخص کی طرف سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو، تو یہ دعا پڑھیں:
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ۔
ترجمہ: اے ہمارے پروردگار ! ہمیں ظالم لوگوں کے ہاتھوں آزمائش میں نہ ڈالیے۔

(سورۃ یونس، آیت نمبر: 85)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (یونس، الآیۃ: 85)
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ o

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

zaalim kay shar say hifazat ki dua, Prayer for protection from the evil of the oppressor

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications